قانون اور آئین کی حکمران ہوگی تو ملک آگے برھے گا,سابق گورنر

0
224
قانون اور آئین کی حکمران ہوگی تو ملک آگے برھے گا,سابق گورنر

لاہور انسدادِ دہشت پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ عدالت پہنچ گئے

عمر سرفراز چیمہ کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

قانون اور آئین کی حکمرانی ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا ،سابق گورنر
ہم سوا سال سے جیل میں ہیں یہ کونسا قانون ہے ، عمر سرفراز چیمہ

وفاقی وزرا دیدا دلیری سے بیان دے رہے ہیں کہ عدالتیں انصاف نہ کریں
ہم سے انتقامی کاروائی کی جا رہی ہے ، سابق گورنر

عوام کش بجٹ ہے عوام کو مارا جا رہا ہے ، سابق گورنر عمر سرفراز
اپنے اخراجات کم نہیں کیے ساری قربانی عوام سے لیا جا رہی ہیں ، سابق گورنر

Leave a reply