
ضلع کچہری، شہری کو بیرون ملک ملازمت کے لیے بھیجنے کا معاملہ
عدالت نے ملزم حسن رضا کے عدالت سے مسلسل غیر حاضر رہنے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
ملزم نے شہری کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر 13 لاکھ روپے لیے، ایف آئی اے
ملزم سے رقم نکلوائی گئی، کچھ رقم باقی ہے، ایف آئی اے
عدالت ملزم کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کرے، استدعا








