دس کروڑ سے زیادہ جیتنے والا خوشی سے مر گیا

ہاٹ لائن نیوز : برطانیہ میں جوئے کے کھیل میں 300,000 پاؤنڈ (10 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) جیتنے والا نوجوان خوشی میں زندگی کی بازی ہار گیا۔
اس واقعے کی ایک ویڈیو آن لائن گردش کر رہی ہے جس میں مبینہ طور پر سنگاپور کے مرینا بے سینڈز کیسینو میں ایک شخص کو بیکریٹ ٹیبل کے ساتھ زمین پر لیٹا دکھایا گیا ہے، اس کے ارد گرد لوگ کھڑے ہیں۔
کیسینو کی ایک خاتون ملازم اس کے پاس بیٹھی ہے اور چیخ رہی ہے، جب کہ آس پاس کا دیگر عملہ خوفزدہ نظر آتا ہے۔









