پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر عدالت نے جواب مانگ لیا

0
182
پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد حسین چٹھہ نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی تقرریوں کیخلاف درخواست پر پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی اور رجسٹرار کو 4 نومبر کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے شق وار جواب طلب کرلیا،عدالت کے روبرو موقف اپنایا گیا کہ

پنجاب یونیورسٹی کا کوئی ریگولر وائس چانسلر نہیں ہے، پرو وائس چانسلر نےٹی ٹی ایس سمیت متعددتقرریاں کردی ہیں، آئین کے تحت پرو وائس چانسلر کو ریگولر وائس چانسلر کی تقرری تک صرف روز مرہ کے معاملات چلانے کا اختیار ہے۔

Leave a reply