سانحہ 9 مئی میں 4 ہزار سے زائد ملزمان کوگرفتار کیا رپورٹ منظر عام

0
195
سانحہ 9 مئی میں 4 ہزار سے زائد ملزمان کوگرفتار کیا رپورٹ منظر عام

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 9 مئی 2023 سے لیکر اب تک جاری کیے گئے ایم پی او آڈرز کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع
چیف سیکرٹری پنجاب نے ایم پی او آڈرز کی مکمل تفصیلات عدالت میں پیش کر دیں
9 مئی 2023 کے بعد سے اب تک 4770 افراد کو ایم پی او آڈر کے تحت نظر بند کیا گیا، رپورٹ

پی ٹی آئی کارکنان سمیت دیگر کے خلاف 3532 ایم پی او آڈرز جاری کیے گئے، رپورٹ

3511 افراد ایم پی او آڈرز واپس لینے کی بنا پر رہا ہوئے، رپورٹ

راولپنڈی، گجرانوالہ اور لاہور میں سب سے زیادہ ایم پی او آڈرز جاری کیے گئے

ملتان، لاہور اور راولپنڈی میں سب سے زیادہ افراد کو ایم پی او آڈرز کے تحت گرفتار کیا گیا
راولپنڈی میں 348، گجرانوالہ میں 328 اور لاہور میں 301 ایم پی او آڈرز جاری کیے گئے، رپورٹ

ملتان میں 739، لاہور میں 642 اور راولپنڈی میں 384 افراد کو نظر بند کیا گیا، رپورٹ

پی ٹی آئی رہنما زینب عمر نے ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے ذریعے ایم پی او آڈرز کی تفصیلات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا

Leave a reply