گلوکار ملکو کو ریلیف مل گیا,

0
212
گلوکار ملکو کو ریلیف مل گیا,

لاہور ہائیکورٹ

گلوکار محمد اشرف عرف ملکو کا پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

گلوکار ملکو نے درخواست واپس لینے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی
پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کی درخواست واپس لینا چاہتا ہوں۔ درخواست

لاہور ہائیکورٹ درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرے۔ ملکو کا موقف
اظہر صدیق ایڈوکیٹ نے ملکو سے وکالت نامہ واپس لے لیا
اظہر صدیق نے بغیر فیس کے ملکو کے لیے عدالتی جنگ لڑی

Leave a reply