سپریم کورٹ لاہور رجسٹری عمارت پر دراڑیں پڑنے لگی,سنئیر جج سپریم کورٹ کا نوٹس

0
203
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری عمارت پر دراڑیں پڑنے لگی,سنئیر جج سپریم کورٹ کا نوٹس

لاہور ۔سپریم کورٹ کے سئنیر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی تاریخی عمارت میں دراڑیں پڑنے پر نوٹس

لاہور ۔جسٹس سید منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی عمارت کی فوری مینٹینس کا حکم دیدیا
لاہور ۔دراڑیں پڑنے سے سپریم کوٹ لاہور رجسٹری میں کورٹس روم ، ججز کے چیمبرز ،عدالتی افسران کے آفسز بری طرح متاثر

سپریم کورٹ کے سئنیر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس
اجلاس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا
اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کہ شرکت
اجلاس میں سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس نیسپاک کے افسران ،اور اونج لائن انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی

جسٹس سید منصور علی شاہ نے عمارت میں دراڑیں پڑنے پر تشویش کا اظہار کیا
کیا یہ سب اورنج لائن ٹرین کے باعث اس عمارت کو نقصان پہنچ رہا ہے جسٹس سید منصور علی شاہ کا چیف سیکرٹری پنجاب سے استفسار
اور نج لائن ٹرین منصوبہ عالمی معیار کے مطابق بنایا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی عمارت کو جو نقصان پہنچ رہا ہے اس کی وجہ اونج لائن ٹرین نہیں چیف سیکرٹری پنجاب

ا عمارت کی بروقت مینٹینس نہ ہونے کے باعث اور عمارت کی چھت پر سیوریج کا بہتر نظام نہ ، اور بارشوں کے پانی کی بہتر نکاسی نہ ہونے سے عمارت کو نقصان پہنچ رہا ہے چیف سیکرٹری پنجاب
اجلاس میں عمارت میں دراڑیں پڑنے سے متعلق تصاویر بھی دکھائی گئیں
یہ تاریخی عمارت ہے اس عمارت کی مکمل مینٹینس ہونی چاہیے جسٹس سید منصور علی شاہ
اجلاس میں دیگر افسران کی بریفنگ
عمارت کی مینٹینس سے متعلق آئندہ اجلاس میں بریفیگ دی جائے جسٹس سید منصور علی شاہ

Leave a reply