غیرت کے نام پر بیٹے نے ماں اور تین بہنوں کو قتل کرڈالا

0
288
غیرت کے نام پر بیٹے نے ماں اور تین بہنوں کو قتل کرڈالا

ہاٹ لائن نیوز : بیٹے نے اپنی ماں اور تین بہنوں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ ہولناک واقعہ کبیروالا کے علاقے موضع اوکانوالہ میں پیش آیا۔

جبکہ ملزم نے اپنے ہی گھر کی خواتین کو قتل کر دیا، ملزم عباس نے اپنی پینتالیس سالہ ماں حسینہ بی بی، تین بہنوں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیق۔

پولیس تھانہ صدر کبیروالا نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

Leave a reply