
انسداد دہشت گردی عدالت ، عسکری ٹاور حملہ کیس اور جناح ہاؤس حملے کا کیس
*اسپیشل پراسیکیوٹر راؤ عبدالجبار خان کی گفتگو*
سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائے موت کی سزائیں سنائی جائیں ، راؤ عبدالجبار خان
ملزمان نے ریاست مخالف حملے کیے کسی رعائت کے مستحق نہیں ، اسپیشل پراسیکیوٹر
تمام ملزمان اس کیس کے ساتھ منسلک ہیں
اس ہجوم کا ہر شخص ملزم ہے
ہر شخص جس نے اکسایا یا عملا کوئی جرم کیا وہ ملزم ہیں
میں نے اس میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا حوالہ دیا ، ایمل کانسی کیس کا حوالہ دیا
میں نے کیپیٹل ہل کیس امریکہ اور اجمل قصاب کا حوالہ دیا
ان کیسز میں ملزمان فاصلے پر تھے مگر جدید ڈیوائس سے ثبوت حاصل کیے
یہ ملزمان برابر کے ملزم جس نے قتل کیا ، جناح ہاؤس جا کر ڈکیتی کی یا توڑ پھوڑ کی
جناح ہاؤس حملہ میں یہ ملزمان گنہگار ہیں ان کی ضمانتیں خارج کی جائیں
ریکارڈ نہ ہونے کے باعث کیس پر سماعت ملتوی ہوئی ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کے کیس میں ضمانت پر سماعت ہوئی
ڈاکٹر یاسمین راشد کے کیس میں 26 جون تک ملتوی ہوئی









