چیف جسٹس کے فیصلے کے خلاف پراسکیوشن نے اپیل دائر کردی

0
180
چیف جسٹس کے فیصلے کے خلاف پراسکیوشن نے اپیل دائر کردی

پنجاب حکومت کا لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کیسز کی ٹرانسفر درخواستوں پر 22 لاکھ روپے جرمانے عائد کرنے پر اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف پراسکیوشن پنجاب آفس کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی جائے گی

حکومت پنجاب نے اے ٹی سی راولپنڈی سے بانی پی یی آئی سمیت دیگر کی ضمانتی کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواستیں دائر کی تھی

لاہور ہائیکورٹ نے تمام درخواستیں خارج کرتے ہوئے حکومت پنجاب کو 22 لاکھ روپے کا جرمانہ کیا تھا

پنجاب حکومت نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

تحریری فیصلہ موصول ہونے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کی جائے گی، زرائع پراسکیوشن پنجاب آفس

Leave a reply