
ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ حکومت کےماتحت اداروں میں پیر17 جون سےبدھ 19 جون تک عیدکی تعطیلات ہونگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر 17 سے 19 جون تک تعطیلات ہوں گی، ہفتہ (15 جون) اور اتوار (16 جون) پہلے ہی عام تعطیلات ہیں۔









