پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے بھائیوں کے اغواء کا معاملہ عدالت نے آئی پنجاب کو کل طلب کر لیا

0
272
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے بھائیوں کے اغواء کا معاملہ عدالت نے آئی پنجاب کو کل طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے آئی جی پنجاب کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

عدالت میں وزرات داخلہ سمیت دیگر نے جواب جمع کروا دیا
مغویوں کی بازیابی کے لیے کوشش کی جارہی ہیں مہلت فراہم کی جائے رپورٹ

جسٹس سید شہباز رضوی نے قاضی حبیب الرحمان کی درخواست پر سماعت کی
بیٹوں کو اغوا کرلیا گیا وہ کسی مقدمے میں نامزد نہیں تھے موقف

Leave a reply