سابق گورنر پنجاب کے خلاف دس مقدمات پر ضمانتوں کا ریکارڈ عدالت پیش نہ کیا گیا ,رہائی التوء کا شکار

0
197
سابق گورنر پنجاب کے خلاف دس مقدمات پر ضمانتوں کا ریکارڈ عدالت پیش نہ کیا گیا ,رہائی التوء کا شکار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
نو مئی کو زمان پارک اور راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے ٫ تھانہ شادمان کو نزر اتش کرنے اور مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی 10 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
اے ٹی سی ایڈمن کورٹ میں 6 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی

اے ٹی سی کورٹ نمبر 3 میں چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی

عدالت نے پراسکیوشن مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
ایڈمن کورت نے ضمانتوں ہر سماعت 15 جون تک ملتوی کر دی

کورت نمبر 3 نے ضمانتوں پر سماعت 21 جون تک ملتوی کر دی
کورٹ نمبر 3 میں مسلم لیگ نون کا افس جلانے ٫کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے اور گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات لگے ہوئے ہیں

ملزم کی جانب سے حسن یوسف شاہ ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کر رکھے ہیں

عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے استدعا وکیل
عمر سرفراز چیمہ نے راحت بیکری چوک میں جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ نے زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عمر سرفراز چیمہ نے تھانہ شادمان کو نزر اتش کرنے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

سابق گورنر نے مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف ریس کورس میں مقدمہ نمبر 852/23 درج ہے

مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا تھانہ مغل پورہ میں مقدمہ نمبر 1570/23 درج ہے
تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا مقدمہ نمبر 768/23 تھانہ شادمان میں درج ہے

Leave a reply