عمران ریاض کے لیے مشکل تیار ریمانڈ کی استدعا

0
241
عمران ریاض کے لیے مشکل تیار ریمانڈ کی استدعا

ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور

عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ

عدالت نے عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پولیس نے عمران ریاض کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا
عمران ریاض پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا وکیل عمران ریاض
مدعی مریم نواز کے پولنگ اسٹیشنز کا ایجنٹ ہے وکیل میاں علی اشفاق ھ
عمران ریاض نے شہری سے اڈھائی کڑور روپے لیا پراسکیوشن
عمران ریاض کے خلاف تھانہ نشتر ٹاون میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
اور الزام یہ عائد کیا ہے کہ انہوں پراپرٹی کی فائلیں دلوانے کے لیے امانت کی رقم لی اور,مقدمہ امانت میں خیانت کا دفعات کے تحت درج کیا تحت کیا گیا ہے

Leave a reply