
لاہور ہائیکورٹ
بڑے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر حکام کو نوٹس کو نوٹس جاری کر دیئے
جسٹس شجاعت علی خان نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
سپریم کورٹ بل بورڈز ہٹانے کیلئے سے فیصلہ جاری کر دیا ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ
سپریم کورٹ کے فیصلے باوجود بل بورڈز اور سائن بورڈز نہیں ہٹائے گئے، وکیل
بل بورڈز کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں اظہر صدیق ایڈووکیٹ
حکومت کو فوری طور پر بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیا جائے، استدعا








