فاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاگیا

0
229
فاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاہے۔

وزیراعظم کیجانب سے بلائے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملات پر بھی غور کیا جائیگا۔

ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیجائے گی۔ ملاقات میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے دورہ چین کے حوالے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔

Leave a reply