پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کے دو بھائیوں کی بازیابی کیسز پر آئی جی کو دونوں بھائیوں کو عدالت پیش کرنے کا حکم

0
198

لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی اظہر مشوانی کی بھائیوں کی بازہابی کے لیے درخواست کی سماعت

عدالت نے درخواست پر سماعت 11جون تک ملتوی کردی۔
عدالت نے دونوں بھائیوں کا آج پیش کرنے کا حکم دیا ہوا تھا
عدالتی حکم کے باوجود دونوں مغوی افراد کو پیش نہ کیا گیا
عدالت میں
ڈی ائی جی سیکورٹی اور سی ٹی ڈی افسران نے مغویوں کے بارے لاعلمی ظاہر کردیا

پولیس لکھ کر دے کہ وہ ناکام ہو گئی ہے۔ جسٹس شہباز رضوی
جسٹس شہباز رضوی نے قاضی حبیب الرحمن کی درخواست پر سماعت کی

Leave a reply