
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب بھرمیں خسرہ سےمزید 2 بچےدم توڑگئے۔
جاں بحق ہونیوالےبچوں کا تعلق ملتان اور رحیم یار خان سےتھا۔ پنجاب میں خسرہ سےہلاکتوں کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی ہےجب کہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید 268 مریض سامنےآئے ہیں۔
صوبے بھر کے ہسپتالوں میں 239 بیمار بچے زیر علاج ہیں۔









