پاک بھارت میچ سے متعلق اہم خبر آگئی

0
205
پاک بھارت میچ سے متعلق اہم خبر آگئی

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج کا مقابلہ 9 جون کو نیویارک، امریکا میں ہوگا۔

مقامی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کیمطابق نیویارک میں 9 جون کو شام کے وقت ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے تاہم اس سے میچ پر اثر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے کیونکہ پاک بھارت میچ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے کھیلا جائے گا۔

Leave a reply