لاہور سیشن کورٹ نے قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

0
211
لاہور سیشن کورٹ نے قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

قتل کیس میں ملزم محمد عثمان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا۔

مرڈر کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور
نے تمام تر شواہد اور گواہوں کی روشنی میں ملزم کو سزا کا حکم سنایا۔

تھانہ نواں کوٹ میں2021 میں مقدمہ بجرم 302’ 324 کے تحت درج ہوا تھا۔
ملزم محمد عثمان نے مقتول داؤد کو گولی ماری تھی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پراسیکیوشن نے کیس ثابت کیا

اقراء لطیف اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے ملزم کے خلاف شہادتیں پیش کیں۔
ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے ملزم کو سزا دلوائی گئی۔
پراسیکیوٹر
ملزم کے خلاف تمام تر شواہد موجود ہیں۔
پراسیکیوٹر

Leave a reply