پتنگ بازی روکنے کے خلاف سخت قانون بنانے کے لیے عدالت نے جواب مانگ لیا

0
185
پتنگ بازی روکنے کے خلاف سخت قانون بنانے کے لیے عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ

پتنگ بازی کے حوالے سے سخت قانون بنانے کے لیے دائر درخواست کی سماعت

عدالت نے حکومت پنجاب کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

جسٹس فیصل زمان نے سماعت کی
درخواست گزار کےوکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
پتنگ بازی خونی کھیل بن چکا جس سےمتعدد اموات ہو چکی ہیں۔موقف

ڈور پھرنے سے زخمی شہری مستقل معذور بھی ہوئے ہیں۔موقف
عدالت حکومت کو پتنگ بازی کے حوالے سے سخت قانونی سازی کرنے کا حکم دے،استدعا

عدالت قانون پرسختی سے عملدرآمد کروانے کا بھی حکم دے،استدعا
گزشتہ سماعت میں پنجاب حکومت کی جانب سے مہلت طلب کی گئی تھی جواب جمع کروانے کے حوالے سے تاہم اج بھی عدالت میں جواب جمع نہ کروایا گیا

عدالت نے ائندہ سماعت پر جواب جمع کروانے کا اخری موقعہ دے دیا

Leave a reply