پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانتوں کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر تفتیشی کے ورانٹ گرفتاری جاری

0
256
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانتوں کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر تفتیشی کے ورانٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت

جناح ہاؤس ٫ عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نزر آتش سمیت نو مئی کے 8 مقدمات

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

اعجاز چوہدری کے وکیل میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے

پولیس نے مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا
عدالت نے تفتیشی افسر اور متعلقہ تھانہ ایس ایچ او کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

انسداد دھشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے وارنٹ جاری کیئے

عدالت نے آئندہ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کر لیئے
عدالت نے مزید سماعت 4 جون تک ملتوی کر دی

عدالت نے پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا
اعجاز چوہدری کیخلاف جلاؤ گھیراؤ کے شواہد موجود نہیں ہیں وکیل

اعجاز چوہدری پر بغاوت کے شواہد بھی ریکارڈ پر نہیں ہیں وکیل
ایک سال سے سینٹر اعجاز چوہدری جیل میں ہیں ضمانت پر رہائی دی جائے استدعا

اعجاز چوہدری نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

اعجاز چوہدری نے تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کی
اعجاز چوہدری نے راحت بیکری چوک اور زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے

Leave a reply