
صارف عدالت، لکڑی کی الماری مرضی کے مطابق نا بنانے اور ناقص کوالٹی کی لکڑی لگانے کا معاملہ
عدالت میں لکشمی چوک میں واقع نجی فرنیچر شاپ کے خلاف 12 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوٰی دائر
صارف عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ابتدائی بحث کے لئے 20 جون کو طلب کر لیا
عدالت میں واپڈا ٹاؤن کے رہائشی جمیل اختر کی جانب سے ہرجانے کا دعوٰی دائر کیا گیا
فرنیچر شاپ کے مالک کو لڑکی کی 9 فٹ لمبی الماری بنانے کا آرڈر دیا، درخواست گزار
دکان دار نے لکڑی کی بجائے ناقص کوالٹی کا مٹریریل لگا کر الماری تیار کردی، درخواست گزار
الماری کے بارے میں واضح کہا گیا تھا کہ سلائیڈنگ دروازے بنانے ہیں، درخواست گزار
دکان دار نے الماری میں کیبن بنا کر میگنٹ دروازے لگا دئے، درخواست گزار
عدالت دکان دار سے ہرجانے کی رقم دلوائے، استدعا








