پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان واپس لینے کی درخواست پر عدالت نے جواب مانگ لیا

0
260
پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان واپس لینے کی درخواست پر عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ،

تحریک انصاف کا انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت

عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے اور دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلیے

عدالت نے درخواست پر سماعت 4 جون تک ملتوی کر دی

جسٹس عابد عزیز شیخ نے تحریک انصاف اور پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سماعت کی
ائین کے آرٹیکل 17 کے سیکشن دو کے تحت کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔موقف

عام انتخابات سے پہلے تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لینا الیکشن کمیشن کا غیر قانونی اقدام تھا۔ موقف
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 208 ،209 اور 218 سمیت دیگر کو آئین سے متصادم قرار دیا جاے استدعا

Leave a reply