
لاہور ہائیکورٹ
صحافی عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی
نیب نے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی
صحافی عمران ریاض کے خلاف کوئی انکوائری پینڈنگ نہیں ۔نیب رپورٹ
عدالت نے سماعت ائندہ جمعہ تک ملتوی کر دی
عدالت نے نیب کو کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے مہلت دے رکھی تھی
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے صحافی عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کی
ایف آئی اے نے عمران ریاض خان کیخلاف کیسز کی تفصیلات پیش کردیں
عمران ریاض خان کیخلاف ایک مقدمہ اور ایک انکوائری چل رہی ہے، ایف آئی اے رپورٹ
پنجاب پولیس کی طرف سے بھی کیسز تفصیلات پیش کی جاچکی ہیں
عمران ریاض کےخلاف درج 9 مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔وکیل درخواست گزار
عدالت میں انکوائریوں کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا موقف
انکوائریوں کی بنیاد پر گرفتاری کا خدشہ ہے موقف
غیر ظاہر مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے ،استدعا









