حکومت پنجاب کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

0
288
حکومت پنجاب کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، ہوٹلوں میں کڑاہی، برگر، دال اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کے لئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی، حکومت پنجاب نے اس سے پہلے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا تھا جس کے لئے مالکان کو ڈیڈ لائن بھی دی گئی ہے۔

Leave a reply