
میگا گندم سکینڈل 2024ء
پاسکو کے تین ملازمین نے عبوری ضمانتیں کروا لی
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ ون سے 3 ملازمین ظہور,جبران اور محمد اکرم نے ضمانتوں کے لیے رجوع کیا
ایف آئی اے نے تینوں ملزمان کی عبوری ضمانتیں 11 جون تک منظور کر لی
عدالت نے ملزمان کو 1 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
ایف آئی اے سنٹرل کورٹ کے جج تنویر شیح نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا
ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے









