
لاہور ہائیکورٹ
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا
بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ ک وساطت سے درخواست دائر کی
دائر درخواست میں۔ پنجاب حکومت ، آئی جی ، وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم اور باعزت شہری ہیں مؤقف
بانی پی ٹی آئی اس وقت مختلف کیسز میں اڈیالہ جیل میں قید ہے موقف
پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر قیادت پر سنگین مقدمات کی منظوری ڈی موقف
پنجاب کابینہ کا یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی ہے موقف
عدالت نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا استدعا









