پی ایس او کا آئل ٹینکر نہر میں گر گیا

0
278
پی ایس او کا آئل ٹینکر نہر میں گر گیا

ہاٹ لائن نیوز : لیاقت پور میں پی ایس او کمپنی کا آئل ٹینکر الٹنے کے بعد سانگلہ نہر میں گر گیا۔ آئل ٹینکر کو حادثہ رکشہ کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں ڈرائیور اور کنڈکٹر محفوظ رہے۔

ڈرائیور کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر تیل ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر راولپنڈی سے کراچی جا رہا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply