قطر ائیرویز کی پرواز میں جھٹکوں سے 12 افراد زخمی

0
230
قطر ائیرویز کی پرواز میں جھٹکوں سے 12 افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : قطر ایئرویز کے طیارے کو دوران پرواز شدید جھٹکوں سے 12 افراد زخمی ہوئے تاہم طیارے کو بحفاظت لینڈ کر لیا گیا۔

یہ واقعہ قطر ایئرویز کی دوحہ سے آئرلینڈ جانیوالی پرواز میں پیش آیا۔ دوران پرواز مسافروں کو شدید جھٹکے لگے۔

ڈبلن ایئرپورٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی سے گزرتے ہوئے قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 017 کو شدید جھٹکا لگا جس کے نتیجے میں 6 مسافر اور عملے کے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

Leave a reply