اگر پراسکیوشن نے ریکارڈ نہ فراہم کیا تو آئندہ سماعت پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر فیصلہ سنا دونگا عدالت

0
247
اگر پراسکیوشن نے ریکارڈ نہ فراہم کیا تو آئندہ سماعت پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر فیصلہ سنا دونگا عدالت

انسداد دہشت گردی عدالت ، مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کا مقدمہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 مئی تک ملتوی

عدالت نے پراسیکیوشن کو مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا
اگر پراسیکیوشن نے ریکارڈ پیش نہ کیا تو عدالت فیصلہ سنا دے گی عدالت
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی

ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل ملک برھان معظم ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کر رکھے ہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے وکلاء کی وساطت سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہیں

ڈاکٹر یاسمین راشد پر ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کا بھی الزام ہے
مقدمہ میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے سمیت دیگر سنگین دفعات شامل ہیں
اب تک نو مئی کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور ہو چکی ہے

تھانہ سرور روڑ نے شیر پاؤ پل تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظور ہو چکی ہے
گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت منظور ہو چکی ہے

Leave a reply