
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں کمی ہوئی تاہم بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جارہی ہے ۔
بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی 40 روپے سے ساٹھ روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔









