عمران خان کی تین مقدمات میں رہائی 31 مئی کو امکان

0
191
عمران خان کی تین مقدمات میں رہائی 31 مئی کو امکان

انسداد دہشت گردی عدالت
جناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دے دیا

عدالت نے پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کر لیئے

انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
بانی ہی ٹی آئی کے جونئیر وکلاء کی ٹیم عدالت میں پیش ہوئی
سینیر وکیل بیرسٹر سلمان صفدر دیگر کیسز میں مصروف ہیں مہلت دی جائے استدعا جونیئر وکلاء

بانی پی ٹی آئی کی جیل سے ویڈیو لنک پر ایک بار بھی حاضری مکمل نہیں ہوئی

چار مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی حاضری کے بغیر میرٹ پر فیصلہ ہو چکا ہے
کورٹ نمبر 3 نے چار مقدمات میں ملزم کی عبوری ضمانتیں کنفرم کی تھیں

Leave a reply