
بشکیک کرغستان واقعہ کےاصل حقائق جاننے اور پاکستانی طلباء کی معلومات فراہمی کےلئے مراسلہ ارسال
مراسلہ کرغستان کےصدر اور صدرپاکستان کو ارسال کیا گیاہے
یہ مراسلہ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نےارسال کیا
بشکیک واقعہ کےاصل حقائق کیا ہیں معلومات فراہم کی جائیں۔متن
کرغستان میں کتنے پاکستانی طلباء زیر تعلیم ہیں اصل تعداد سے آگاہ کیاجائے۔متن
پاکستانی طلباء سے فیسوں کی مد میں کتنی رقم وصول کی گئی اور کس میرٹ پر داخلے دئیے گئے آگاہ کیاجائے۔متن
طلباء کوکرغستان پہنچانے والوں نے کتنی رقم وصول کی پتہ لگایا جائے۔متن
پاکستانی طلباء کو تشدد کانشانہ کیوں بنایاگیا تمام حقائق منظر عام پرلاکرمعلومات دی جائیں۔متن









