ایف آئی اے کے دو ڈریکٹرز کو عدالت کی وراننگ

0
211
ایف آئی اے کے دو ڈریکٹرز کو عدالت کی وراننگ

انسداد دہشت گردی عدالت ،

عدالتی احکامات نہ ماننے اور مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے کا معاملہ
عدالت نے ایف آئی اے کے دو ڈائریکٹرز کیخلاف توھین عدالت کی کاروائی ختم کر دی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی
ایف آئی اے ڈائریکٹر سائبر کرائمز جہانزیب نزیر اور ڈائریکٹر انسداد دھشتگردی ونگ ہمایون مسعود پیش ہوئے

ایف آئی اے کے دونوں ڈائریکٹرز نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی
آیندہ ایسی غفلت نہ ہو ٫ عدالت کی افسران کو تنبیہ

عدالت نے دونوں افسران کو وارننگ دے کر کاروائی ختم کر دی
ملزم عامر شہزاد کیخلاف کیس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے پر توھین عدالت کی کاروائی شروع ہوئی تھی

عدالت نے 35/23 مقدمے کا ریکارڈ بار بار طلب کیا تھا ، نوٹس توھین عدالت
ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالتی احکامات کو اہمیت نہ دی ، نوٹس توھین عدالت
کیوں نہ آپکے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے ، عدالت

Leave a reply