پرویز الہی کو مزید 20 مقدمات پر نامزد کر دیا

0
191
پرویز الہی کو مزید 20 مقدمات پر نامزد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ
چوہدری پرویز الٰہی کی کیسز کی تفصیلات کا معاملہ

پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو 20 نئے کیسز میں نامزد کر دیا

آئی جی پنجاب پولیس نے پرویز الٰہی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کروا دیں

جسٹس امجد رفیق نے پولیس سے چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کی تھی

پنجاب پولیس نے نو مئی کے 20 کیسز میں چوہدری پرویز الٰہی کو نامزد کیا،رپورٹ

چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں درج تین مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے رپورٹ
چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف فیصل آباد کے چار کیسز میں نامزد کیا گیا رپورٹ

چوہدری پرویز الٰہی کو راولپنڈی کے 11 مقدمات میں نامزد کیا گیا رپورٹ
چوہدری پرویز الٰہی کو ضلع اٹک کے ایک کیس میں نامزد کیا گیا ہے رپورٹ
چوہدری پرویز الٰہی کو گوجرانوالہ کے ایک کیس میں نامزد کیا گیا ہے رپورٹ

Leave a reply