عمران خان کو بے گناہ قید میں رکھا ہوا ہے ,شعیب شاہین

0
313
عمران خان کو بے گناہ قید میں رکھا ہوا ہے ,شعیب شاہین

لاہور ہائیکورٹ ائی ایل ایف وکلاء کنونشن میں شعیب شاہین کا خطاب

زندہ دلان لاہور کے وکلاء ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے رہے

کوئی طاقت وکلاء کو دبا نہیں سکتی ہے

تحریک انصاف کے ووٹ پر ڈھاکہ ڈالا گیا ہے

دو چوروں کے درمیان گفتگو ہوئی کسی نے نہیں دیکھا

مسلم لیگ ن اور سابق نگران وزیر اعظم کے درمیان گفتگو پر ادررے کیوں خاموش ہیں
فارم 47کی اور 45 پر ایک دوسرے کو ننگا کرنے کی باتیں ہوئی

یہ ماحول بنا چکے ہیں جو بات کرے اٹھا لو
عمران خان کے بے گناہ قید کیا ہوا ہے

ججز ہو اسٹیبلشمنٹ ہو یا کوئی بھی ادارہ ہو وہ جان لیں عوام جھاگ چکی ہے
آپ کو عوام چھوڑے گی ہر گز نہیں
کشمیر جیسے حالات نہ بنائیں
پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور ورکرز پر ظلم ہو رہا ہے

اپ کے لیے بس یہ پیغام ہے آئین و قانون کو مانے
جو ججز آئین و قانون کے ساتھ کھڑے ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں
ججز نے لکھ کر دیا ہے انصاف کے راستے میں ایجنسی رکاوٹ ہے

Leave a reply