انتخابی عذرداریوں پر کارروائی کیلئے اضافی الیکشن ٹربونل کے لیے درخواست منظور

0
199
انتخابی عذرداریوں پر کارروائی کیلئے اضافی الیکشن ٹربونل کے لیے درخواست منظور

لاہور ہائیکورٹ

انتخابی عذرداریوں پر کارروائی کیلئے اضافی الیکشن ٹربیونلز کیلئے درخواست پر سماعت

عدالت نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے 23مئی جواب طلب کرلیا

عدالت نے اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کو اکٹھا کرکے سماعت کیلئے ہدایت کر دی

عدالت نے درخواست گزار کیخلاف انتخابی عذرداری کو الیکشن ٹربیونل کے روبرو لگانے سے روک دیا

جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راو عمر ہاشم خان کی درخواست پر سماعت کی

الیکشن کمیشن نے سندھ اور کے پی کے میں پانچ، پانچ الیکشن ٹربیونل تشکیل دیئے ہیں، درخواست گزار

بلوچستان میں 3 اور اسلام آباد کیلئے ایک ٹربیونل تشکیل دیا گیا ہے، درخواست گزار

پنجاب کیلئے صرف دو الیکشن ٹربیونل دیئے گئے ہیں، راو عمر ہاشم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے چٹھی لکھی لیکن ٹربیونلز نہیں بنائے گئے، درخواست گزار

الیکشن کمیشن کو انتخابی عذرداری کیلئے اضافی ٹریبونلز بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا

Leave a reply