گندم سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب کو خط لکھ دیا گیا

0
240
گندم سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب کو خط لکھ دیا گیا

جوڈیشل ایکیوزم پینل کی جانب سے چئیرمین نیب کو گندم سکینڈل کے حوالے حط

بجانب جوڈیشل ایکٹیوزم پینل بذریعہ ایڈووکیٹ محمد اظہر صدیق ملک میں گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کے لیے چئیر مین نیب سے رابطہ کیا گیا۔

تمام تر معاملات کی انکوائری کے لیے پاکستان انکوائری ایکٹ سیکشن 3 کے تحت وزیراعظم کی دو خطوط بھی لکھے جا چکے ہیں

۔ نگران حکومت، نگران وزیر داخلہ، پنجاب کا چیف منسٹر اور دیگر کئی افراد ملوث ہیں۔

سارے معاملے کی انکوائری کروائی جائے۔مجرمان کو قانونی حیثیت میں گرفتار کر کے سزا دی جائے۔

معاملہ کی تمام تر تفصیلات سابق وفاقی وزیر خوراک نے قومی سلامتی کے پیش نظر روکا تھا مگر گندم پھر بھی درآمد کی گئی

Leave a reply