سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز علیل، ہسپتال میں داخل

0
272
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز علیل، ہسپتال میں داخل

ہاٹ لائن نیوز : سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز تیز بخار کے باعث طبی معائنہ کرائیں گے۔

واضح رہے کہ تین ہفتے قبل شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو معمول کے طبی معائنے کے لیے جدہ کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Leave a reply