راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات پر سماعت پیر کو ہوگی

0
235
راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات پر سماعت پیر کو ہوگی

راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات

حکومت پنجاب کی کیسز ٹرانسفر کرنے کیلئے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے محکمہ پراسیکیوشن کی درخواستوں پر 20 مئی کو سماعت کرینگے

چیف جسٹس نے ججز کی تعیناتی بارے حکومت پنجاب سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کمیٹی ممبران کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی واقعات کے کیسز زیر التوا ہیں موقف

بانی چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما کیسز میں نامزد ہیں موقف

عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج سے انصاف کی توقع یے موقف

جج کے متعصبانہ رویے کی وجہ سے کیسز کسی دوسری عدالت میں ٹرانسفر کئے جائیں استدعا

Leave a reply