عائزہ خان فالورز کی دوڑ میں سرفہرست

0
280
عائزہ خان فالورز کی دوڑ میں سرفہرست

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔

عائزہ خان کو پچھلے کچھ سالوں سے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے کا اعزاز حاصل تھا جس کے بعد ان کی تعداد میں کمی آئی اور اداکارہ ہانیہ عامر کے انسٹاگرام فالوورز نے عائزہ خان کے فالوورز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

لیکن ایک بار پھر عائزہ خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

Leave a reply