
ہاٹ لائن نیوز : ترکمانستان کو شکست دے کر پاکستان نےسینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
پاکستان نے ترکمانستان کوفائنل میں 1-3 سے شکست دی، پاکستان کی جیت کااسکور 21-25، 19-25 ، 25-20 ، 14-25 رہا۔
پاکستان اس ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہا، پاکستان نے ایونٹ میں مسلسل چھ میچز جیتے۔









