الیکٹرانک ووٹنگ کو ملک متعارف کرانے کیلئے درخواست پر اعتراضی کی پر اہم سماعت

0
230
الیکٹرانک ووٹنگ کو ملک متعارف کرانے کیلئے درخواست پر اعتراضی کی پر اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ،

الیکٹرانک ووٹنگ کو ملک متعارف کرانے کیلئے درخواست پر اعتراض کی سماعت

عدالت نے ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم کر دیا اور درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

جسٹس شاہد کریم نے انٹرنیشنل لائیرز ایوسی ایشن کی درخواست پر اعتراض کی سماعت کی
ہائیکورٹ آفس نے درخواست کیساتھ بھارتی عدالتوں کے مصدقہ نقول نہ لگانے اعتراض لگایا تھا
الیکٹرانک ووٹنگ کے بارے میں درخواست لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، اظہر صدیق ایڈووکیٹ

الیکشن کمیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ کے بارے میں تمام تر تفصیلات طلب کی جائیں، موقف
الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے کیلئے فارم 45 اور 47 سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے، درخواست گزار

Leave a reply