لاہور ہائیکورٹ کا15 سال کی بچی کا نکاح کروانے والے نکاح خواں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم ۔

0
223
لاہور ہائیکورٹ کا15 سال کی بچی کا نکاح کروانے والے نکاح خواں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم ۔

لاہور ہائیکورٹ کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر عدالت نے نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی کا حکم دے دیا

جسٹس انوار الحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی

دارلاامان سے کم عمر بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا،

بچی کو عمر 15 سال ہے زبردستی شادی کروائی گئی ہے، درخواست گزار

بچی کے اغواء کا مقدمہ شاہدرہ میں درج ہے، درخواست گزار

بیٹا آپ نے شادی اپنی مرضی سے کی ہے، جسٹس انوار الحق پنوں

جی میں نے اپنی مرضی سے شادی ہے ہے، حمیرا
آپکی عمر کتنی ہے، عدالت کا استفسار
میری عمر 15 سے 16 سال ہے، حمیرا
عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمہ پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
نکاح خوان کیخلاف استغاثہ فائل کرین کیسے کم عمر بچی کی شادی کروا دی، جسٹس انوار الحق پنوں کے ریمارکس۔

Leave a reply