مرغی کا گوشت مزید سستا

0
491
مرغی کا گوشت مزید سستا

ہاٹ لائن نیوز : مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج بھی مرغی کا گوشت مزید سستا ہوا ہے، مرغی کےگوشت کی قیمت میں انتالیس روپے فی کلو کمی ہوئی اس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہو رہا ہے، گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپے فی کلو تھا۔

Leave a reply