خواجہ آصف کی سیٹ حطرے میں عدالت نے نوٹس جاری کر دئیے

0
185
خواجہ آصف کی سیٹ حطرے میں عدالت نے نوٹس جاری کر دئیے

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل نے ریحانہ ڈار کی جانب سے خواجہ آصف کی جیت کے خلاف دی جانے والی درخواست میں فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر سماعت کی ،،، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عام انتخابات میں این اے 71سیالکوٹ سے خواجہ آصف دھاندلی کے ذریعے جیتی ہیں فارم 45کے تحت ریحانہ ڈار کو چار ہزار کی برتری حاصل ہے تاہم استدعا کی کہ عدالت خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے ،،،تاہم عدالت ریحانہ ڈار کو کامیاب امیدوار قرار دیا جائے

،،،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

Leave a reply