
اینٹی کرپشن کورٹ
سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کیخلاف پنجاب اسمبلی سے سیشن الاؤنس وصولی کا مقدمہ
محمد خان بھٹی سمیت دیگر کے خلاف کیس پر سماعت ائندہ ہفتے تک ملتوی
ملزم محمد خان بھٹی کو ابھی تک عدالت پیش نہ کیا گیا
اینٹی کرپشن کورٹ کے جج صفدر علی بھٹی سماعت کی
سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز نے محمد خان بھٹی کو الاؤنس دیا تھا پراسیکیوشن
پراسیکیوشن نے محمد خاں بھٹی کیخلاف چالان عدالت ںیں جمع کرا رکھا ہے
ملزم محمد خان بھٹی 2009 سے 2018 تک جبری رخصت پر تھا پراسیکیوشن
ملزم نے دس سال کے واجب الادا الاؤنس وصول کیئے پراسیکیوشن
ملزم محمد خان بھٹی پر دس سال کے 32 لاکھ اسبلی سیشن الاؤنس وصول کرنے کا الزام ہے
ملزم محمد خان بھٹی کو پرویز الہی نے پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی تعینات کیا تھا









