پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آذاد قرار دلوانے کی درخواست سماعت کر لیے مقرر

0
206
پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آذاد قرار دلوانے کی درخواست سماعت کر لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آزاد قرار دلوانے اور مسلم لیگ ن میں صنم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

جسٹس علی باقر نجفی 13 مئی کو درخواست پر سماعت کرینگے
درخواست مقامی وکیل آفاق احمد نے دائر کررکھی ہے

پی ٹی آئی سینیٹرز کو آزاد قرار دیا جائے استدعا

پی ٹی آئی میں شامل سینیٹرز کو مسلم لیگ ن میں صنم کرنے کا حکم دیا جائے استدعا

Leave a reply