لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل قائم کر دئیے نوٹیفکیشن جاری

0
232
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل قائم کر دئیے نوٹیفکیشن جاری

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور کی پرنسپل سیٹ پر تین جج بطور الیکشن ٹربیونل کیسز پر سماعت کرینگے
لاہور کے کیسز پر الیکشن ٹربیونل میں جسٹس شاہد کریم جسٹس چوہدری اقبال اور جسٹس انوار حیسن کیسز پر سماعت کرینگے
جبکہ بہالپور کی درخواستوں پر جسٹس عاصم حفیظ بطور الیکشن ٹربیونل درخواستوں پر سماعت کرینگے

ملتان کی درخواستوں پر بطور الیکشن ٹربیونل جسٹس راحیل کامران شیح درخواستوں پر سماعت کرینگے

جبکہ روالپنڈی بنچ پر بطور الیکشن ٹربیونل جسٹس مراز وقاص روف درخواستوں پر سماعت کرینگے

Leave a reply